سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹروں کی ڈگری ناقابل قبول

پاکستانی ڈاکٹر اب سعودی ممالک میں بے روزگار ہونے کی راہ پر گامزن ہیں۔ کیونکہ وہاں کی حکومت نے ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) اور ایم ڈی (ڈاکٹر آف میڈیسن) کی ڈگری لے کر پاکستان سے آنے والے ڈاکٹروں کو بڑی پوسٹ دینے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ پاکستان میں ان دونوں ڈگری … Read more